Testo Terhi Merhi Cheez Mohabaat - Javed Bashir
Testo della canzone Terhi Merhi Cheez Mohabaat (Javed Bashir), tratta dall'album Dholna - Javed Bashir
ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی
اوہ ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی
ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی
ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی
ہاں چیز محبت ٹیڑھی، چیز محبت میڑھی
چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی چیز محبت، میڑھی چیز محبت
ٹیڑھی چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی، ٹیڑھی، میڑھی
چیز محبت ٹیڑھی، چیز محبت میڑھی
چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی
ناچوں گاؤں، شور مچاؤں
ہنستا جاؤں، ہنستا جاؤں
ناچوں گاؤں، شور مچاؤں
ہنستا جاؤں، ہنستا جاؤں
ہنستا جاؤں، ہنستا جاؤں
کلیوں کی بانہوں میں جھولوں
شبنم کو آنکھوں سے چھولوں
شبنم کو آنکھوں سے چھولوں
بانہوں میں بوندوں کو بھر لوں
اک پتھر کو اپنا کر لوں
اک پتھر کو اپنا کر لوں
بانہوں میں بوندوں کو بھر لوں
اک پتھر کو اپنا کر لوں
جاؤں کہاں، کس-کس کو بتاؤں؟
کس کو بٹھاؤں اور سمجھاؤں؟
چیز محبت میڑھی، چیز محبت ٹیڑھی
چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی، ٹیڑھی، میڑھی
چیز محبت میڑھی، چیز محبت ٹیڑھی
چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی
جادو سا ہر سو ہے
سانسوں میں خوشبو ہے
آہیں کیوں دل نہ بھرے؟
زلفوں کا سایہ ہے
جو دل کو بھایا ہے
اب نہ تو میری سنے
آنکھوں میں جادو ہے
کب خود پر قابو ہے
گرتا ہوں، وہ تھام لے
دھڑکن پر چھایا ہے
دل گھر میں آیا ہے
کیوں نہ دل سجدے کرے؟
چیز محبت میڑھی، چیز محبت ٹیڑھی
چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی، میڑھی، میڑھی، ٹیڑھی، ٹیڑھی، میڑھی
چیز محبت میڑھی، چیز محبت ٹیڑھی
چیز محبت، ہاں
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی چیز محبت، ٹیڑھی-میڑھی چیز
ٹیڑھی-میڑھی
Credits
Writer(s): Javed Bashir, Farhat Shahzad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.