Testo Saath Chalein Na - Javed Bashir
Testo della canzone Saath Chalein Na (Javed Bashir), tratta dall'album Dholna - Javed Bashir
ساتھ چلیں نا، چلیں نا
چلیں نا، میرے ساتھ چلیں نا
چلیں نا، چلیں نا، میرے ساتھ چلیں
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
ساتھ اتنا تو دیجیے حالم
ساتھ اتنا تو دیجیے حالم
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
چیخنا کم سنائی دیتا ہے
چیخنا کم سنائی دیتا ہے
جان آواز کو رکھیں مدھم
جان آواز کو رکھیں مدھم
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
ساتھ چلیں نا، چلیں نا (میرے ساتھ)
چلیں نا، میرے ساتھ چلیں نا (چلیں نا)
چلیں نا، چلیں نا، میرے ساتھ چلیں (میرے ساتھ)
کیا عجب ضد ہے دل کی بچوں سی
کیا عجب ضد ہے دل کی بچوں سی
زخم جو دے، وہی رکھے مرہم
زخم جو دے، وہی رکھے مرہم
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
وہ نہیں چاہیے، جو چاہیے ہے
وہ نہیں چاہیے، جو چاہیے ہے
کون سمجھے گا یہ میرا عالم
کون سمجھے گا یہ میرا عالم
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
ساتھ اتنا تو دیجیے حالم
چار لمحوں کا خواب ہے عالم
ساتھ چلیں نا، چلیں نا (ساتھ)
چلیں نا، میرے ساتھ چلیں نا (چلیں)
چلیں نا، چلیں نا، میرے ساتھ چلیں
ساتھ چلیں نا، چلیں نا
چلیں نا، میرے ساتھ چلیں نا
چلیں نا، چلیں نا، میرے ساتھ چلیں
Credits
Writer(s): Javed Bashir, Farhat Shahzad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.