Testo Raam Kahani - Javed Bashir
Testo della canzone Raam Kahani (Javed Bashir), tratta dall'album Dholna - Javed Bashir
رام کہانی
رام کہانی
رام کہانی
رام کہانی، کہانی، کہانی ہوو
رام کہانی، کہانی، کہانی ہوو
رام کہانی، کہانی، کہانی ہوو
رام کہانی، کہانی، کہانی ہوو
اتنی سی ہے جیون کی میری رام کہانی
اتنی سی ہے جیون کی میری رام کہانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
اتنی سی ہے جیون کی میری رام کہانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
رام کہانی
پھر عمر کہاں کیسے کٹی یاد نہیں ہے
پھر عمر کہاں کیسے کٹی یاد نہیں ہے
پھر عمر کہاں کیسے کٹی یاد نہیں ہے
گھر آئی تھی اک روز میرے شام سہانی
گھر آئی تھی اک روز میرے شام سہانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
رام کہانی
تم خود ہی نہ چاہو تو الگ بات ہے ورنہ
تم خود ہی نہ چاہو تو الگ بات ہے ورنہ
تم خود ہی نہ چاہو تو الگ بات ہے ورنہ
بہنا ہو تو خود راہ بنا لیتا ہے پانی
بہنا ہو تو خود راہ بنا لیتا ہے پانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
رام کہانی
مسکان لیے لب پہ وہ بیٹھے تھے نگوں سر
مسکان لیے لب پہ وہ بیٹھے تھے نگوں سر
مسکان لیے لب پہ وہ بیٹھے تھے نگوں سر
احوال سناتا تھا میں غزلوں کی زبانی
احوال سناتا تھا میں غزلوں کی زبانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
صحرا میں کھلی شام ڈھلے رات کی رانی
Credits
Writer(s): Javed Bashir, Farhat Shahzad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.