Testo Urr Jaoon - Strings
Testo della canzone Urr Jaoon (Strings), tratta dall'album Thirty
ایک دن میں اُڑ جاؤں
بہتے بادلوں میں کھو جاؤں
چاہا ہے، چاہا ہے
چاہا ہے، ہمم
ایک دن میں اُڑ جاؤں
نیلی وادیوں میں کھو جاؤں
چاہا ہے، چاہا ہے
چاہا ہے، ہمم
باندھی ہے دل سے، ایک انجانی سی ڈور
کھینچتی ہے مجھ کو، نہ جانے کس کی اور
کھول کے کھڑکی، آج میں اُڑ جاؤں
اُڑ جاؤں
چاہا ہے، چاہا ہے
اُڑ جاؤں
چاہا ہے، چاہا ہے
چاہا ہے، چاہا ہے
چاہا ہے، ہمم
Credits
Writer(s): Bilal Maqsood, Faisal Kapadia
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.