Testo Sajni - Strings
Testo della canzone Sajni (Strings), tratta dall'album Thirty
کہنا تھا جو کچھ بھی تجھ سے
بھول یہ ہوئی ہے مجھ سے
تھوڑا سا کچھ دل میں رہ گیا
کاغذ کی ناؤ پہ لکھا
آدھا، پونا، جھوٹا، سچا
لفظوں کے دریا میں بہہ گیا
لاؤ ہاتھ جلدی سے، ایک وعدہ تو کر لیں
ادھر دیکھو، کہو تم "جی لیں یا مر لیں؟"
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
سوچا تھا جو کچھ بھی میں نے
کنگن، بالی، جھمکے، گہنے
سپنا سا آنکھوں میں رہ گیا
او، بارش گھنگرو چھن-چھن، چھن-چھن
کہتی ہے یہ دل کی دھڑکن
ساون تم سے بھی یہ کہہ گیا
لاؤ ہاتھ جلدی سے، ایک وعدہ تو کر لیں
ادھر دیکھو، کہو تم "جی لیں یا مر لیں؟"
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
پہرا آنکھوں پہ، تیری صورت کا رہتا ہے اب ہر پل
کیا سنا تو نے (کیا سنا تو نے)
میں نے جو کہا (میں نے جو کہا)
کہا...
لاؤ ہاتھ جلدی سے، ایک وعدہ تو کر لیں
ادھر دیکھو، کہو تم "جی لیں یا مر لیں؟"
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
سجنی، میں تیرے گن گاواں
تو ہے میری ٹھنڈی چھاواں
میں رانجھا، تو ہے ہیر
Credits
Writer(s): Sandeep Chowta, Vipin Kakkar
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.