Testo Titliyaan - Strings
Testo della canzone Titliyaan (Strings), tratta dall'album Koi Aane Wala Hai
دل تھا کھلونا
چلو ٹوٹ گیا، کیا کہیں
کوئی ساتھی تھا، جسے چاہا تھا
وہی لوٹ گیا، کیا کہیں
تتلیاں یادوں کی اُڑتی جائیں
رنگوں میں مجھ سے کچھ کہتی جائیں
اک جھیل تھی، کئی پھول تھے
سب مٹ گئے، کیا کہیں
چاہا تھا کہنا
نہ کہا، چپ رہے
راہوں میں تنہا
چلتے ہی ہم رہیں
تتلیاں یادوں کی اُڑتی جائیں
رنگوں میں مجھ سے کچھ کہتی جائیں
گرتی کرنیں، تیرا آنچل
کیسے بھولیں، کیا کہیں
گاتی کوئل، مہکا آنگن
کیسے بھولیں، کیا کہیں
تتلیاں یادوں کی اُڑتی جائیں
رنگوں میں مجھ سے کچھ کہتی جائیں
تیری چاہ تھی، میری روشنی
اب بجھ گئی، کیا کہیں
دل تھا کھلونا
چلو ٹوٹ گیا، کیا کہیں
کیا کہیں
Credits
Writer(s): Strings
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.