Testo Humsafar - Strings
Testo della canzone Humsafar (Strings), tratta dall'album Top of the Pops
پھر گھٹا چھا گئی
اور کہتی رہی وہ مجھ سے
جا کے مل اُس کو
دشمنی نہیں تجھ سے
پھر تھا کیا سوچنا؟
بس چل پڑا
میں چل پڑا اُن رستوں پر
جو جاتے تھے تیرے گھر
وہ رستے تیرے اور میرے ہمسفر
میں چل پڑا اُن رستوں پر
جو جاتے تھے تیرے گھر
وہ رستے تیرے اور میرے ہمسفر
بوندیں موتی بن گئیں
اور چھوتا رہا میں اُن کو
بارشوں کے شور میں
سنتا رہا میں تم کو
پھر تھا کیا سوچنا؟
بس چل پڑا
میں چل پڑا اُن رستوں پر
جو جاتے تھے تیرے گھر
وہ رستے تیرے اور میرے ہمسفر
کچھ بھی نہیں اپنی خبر، یہ جانا
اب تو ہی تو آیا نظر، یہ مانا
میرے گیتوں کے بول بھی تم، یہ جانا
میرے رنگوں کے پھول بھی تم، یہ مانا
تو چل پڑا اُن رستوں پر
جو جاتے تھے تیرے گھر
وہ رستے تیرے اور میرے ہمسفر
چل پڑا اُن رستوں پر
جو جاتے تھے تیرے گھر
وہ رستے تیرے اور میرے ہمسفر
Credits
Writer(s): Bilal Maqsood, Faisal Kapadia, Strings
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.