Testo Raat Bhar Dil Main Terey Khwab - Javed Bashir
Testo della canzone Raat Bhar Dil Main Terey Khwab (Javed Bashir), tratta dall'album Us Ki Marzi Hai Sab
رات بھر دل میں تیرے خواب سجاتا جاؤں
رات بھر دل میں تیرے خواب سجاتا جاؤں
اور دن بھر...
اور دن بھر انہی شمعوں کو بجھاتا جاؤں
رات بھر دل میں...
چاہتا ہوں تو مجھے بھول بھی جائے لیکن
چاہتا ہوں تو مجھے بھول بھی جائے لیکن
چاہتا ہوں...
چاہتا ہوں کہ تجھے یاد بھی آتا جاؤں
چاہتا ہوں کہ تجھے یاد بھی آتا جاؤں
رات بھر دل میں...
ایک دیوانگی جکڑے ہے مجھے عمروں سے
ایک دیوانگی جکڑے ہے مجھے عمروں سے
خود تیرا نام...
خود تیرا نام لکھوں، خود ہی مٹاتا جاؤں
خود تیرا نام لکھوں، خود ہی مٹاتا جاؤں
رات بھر دل میں...
چیر کر سینہ ہر اک زخم سناؤں تجھ کو
چیر کر سینہ ہر اک زخم سناؤں تجھ کو
آج تیری...
آج تیری ہی عطا تجھ کو دکھاتا جاؤں
آج تیری ہی عطا تجھ کو دکھاتا جاؤں
رات بھر دل میں...
Credits
Writer(s): Javed Bashir, Farhat Shahzad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.