Testo Raat Baqi Hai - Javed Bashir
Testo della canzone Raat Baqi Hai (Javed Bashir), tratta dall'album Chad Ke Na Javin
دلدار سجن نہ جاؤ
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
اب پاس میرے آ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
تم سا حسیں میں نے کہیں دیکھا نہیں
میری جانِ جاں دل کو کوئی بھاتا نہیں
تم سا حسیں میں نے کہیں دیکھا نہیں
میری جانِ جاں دل کو کوئی بھاتا نہیں
مجھے اور نہ اب تڑپاؤ
مجھے اور نہ اب تڑپاؤ، رات باقی ہے
مجھے اور نہ اب تڑپاؤ، رات باقی ہے
اب پاس میرے آ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
میری جان ہے، دم سے تیرے میری زندگی
میں ہوں تیرا، تجھ سے میری ہے عاشقی
میری جان ہے، دم سے تیرے میری زندگی
میں ہوں تیرا، تجھ سے میری ہے عاشقی
میرے ساتھی مان بھی جاؤ
میرے ساتھی مان بھی جاؤ، رات باقی ہے
میرے ساتھی مان بھی جاؤ، رات باقی ہے
اب پاس میرے آ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
سب کچھ مجھے ہے بھلا دیا تیرے پیار نے
میرے دل کی ہے یہی آرزو رہو سامنے
سب کچھ مجھے ہے بھلا دیا تیرے پیار نے
میرے دل کی ہے یہی آرزو رہو سامنے
مجھے چھوڑ کے دور نہ جاؤ، رات باقی ہے
مجھے چھوڑ کے دور نہ جاؤ، رات باقی ہے
اب پاس میرے آ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
مجھے اور نہ اب تڑپاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے
دلدار سجن نہ جاؤ، رات باقی ہے...
Credits
Writer(s): Javed Bashir, Sm Sadiq, Sabar Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.