Testo Qarar - Sajjad Ali
Testo della canzone Qarar (Sajjad Ali), tratta dall'album Qarar - Single
کوئی تو بات ہو...
کوئی تو بات ہو ایسی قرار آ جائے
کوئی تو بات ہو ایسی قرار آ جائے
خزاں بھی دیکھ چکے اب بہار آ جائے
کوئی تو بات ہو ایسی قرار آ جائے
کوئی تو بات ہو...
تمہیں تو لوٹ کے آنا نہیں کبھی شاید
تمہیں تو لوٹ کے آنا نہیں کبھی شاید
دعا یہ ہے کے ہمیں انتظار آ جائے
دعا یہ ہے کے ہمیں انتظار آ جائے
کوئی تو بات ہو...
ہم اب کی بار اسے لوٹنے نہیں دیں گے
ہم اب کی بار اسے لوٹنے نہیں دیں گے
بس اک بار اگر اک بار آ جائے
بس اک بار اگر اک بار آ جائے
خزاں بھی دیکھ چکے اب بہار آ جائے
کوئی تو بات ہو ایسی قرار آ جائے
کوئی تو بات ہو...
Credits
Writer(s): Sajjad Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.