Testo Mujhe Chahe - Nazia Hassan feat. Zoheb Hassan
Testo della canzone Mujhe Chahe (Nazia Hassan feat. Zoheb Hassan), tratta dall'album Disco Deewane
مجھے چاھے نہ چاھے
دل تیرا کیوں مجھ کو
چاہ بڑھانے دے
مجھ کو چاہ بڑھانے دے
آں، ہاں، ہاں، ہاں
اِک پاگل پریمی کو اپنی چاھت کے
نغمے گانے دے
نغمے گانے دے
آں، ہاں، ہاں، ہاں
توں رانی پریم کہانی کی
چُپ چاپ کہانی سنتی جا
یہ پریم کی وانی سنتی جا
پریمی کو بھی سنانے دے
مجھے چاھے نہ چاھے
دل تیرا کیوں مجھ کو
چاہ بڑھانے دے
مجھ کو چاہ بڑھانے دے
آں، ہاں، ہاں، ہاں
یہ چاھت میرا جذبہ ھے
میرے دل کا میٹھا نغمہ
اِن باتوں سے کیا کام تجھے
اِن باتوں کو رہ جانے دے
مجھے چاھے نہ چاھے
دل تیرا کیوں مجھ کو
چاہ بڑھانے دے
مجھ کو چاہ بڑھانے دے
آں، ہاں، ہاں، ہاں
چاہ بڑھانے دے
مجھ کو چاہ بڑھانے دے
مجھے چاھے نہ چاھے
دل تیرا کیوں مجھ کو
چاہ بڑھانے دے
مجھ کو چاہ بڑھانے دے
مجھے چاھے نہ چاھے
دل تیرا کیوں مجھ کو
چاہ بڑھانے دے
مجھ کو چاہ بڑھانے دے...
Credits
Writer(s): Hasan Zoheb, Hassans
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.