Testo Mein - Meesha Shafi
Testo della canzone Mein (Meesha Shafi), tratta dall'album Mein
دل سنگ و خشت پگھلے تو اس گردشِ عشق سے
دل سنگ و خشت پگھلے تو اس گردشِ عشق سے
گن لاکھوں، لاکھوں گاؤں
تیرے صدقے میں جاؤں، جاؤں تیرے
سپنے دل تو بتاؤں تجھے
میں راز سارے میں سناؤں تجھے
قوسِ قزاح دکھاؤ مجھے
نہ چھوڑ تنہا، جاؤں کہاں میں؟
میں راستہ ہوں
ہر جگہ ہوں، لاپتہ ہوں
میں باخبر ہوں
ہر عمل ہوں، آج اور کل ہوں
دردِ فراق گھل کے یہاں بن جائے آج ہوا
دردِ فراق گھل کے یہاں بن جائے آج ہوا
گن لاکھوں، لاکھوں گاؤں
تیرے صدقے میں جاؤں، جاؤں تیرے
سپنے دل تو بتاؤں تجھے، میں
راز سارے میں سناؤں تجھے
قوسِ قزاح دکھاؤ مجھے
نہ چھوڑ تنہا، جاؤں کہاں میں؟
میں راستہ ہوں
ہر جگہ ہوں، لاپتہ ہوں
میں باخبر ہوں
ہر عمل ہوں، آج اور کل ہوں
Credits
Writer(s): Meesha Shafi, Sherry Khattak
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.