Testo Jis Ne Mere - Sajjad Ali
Testo della canzone Jis Ne Mere (Sajjad Ali), tratta dall'album Silver Jubilee
جس نے مِرے دل کو درد دیا
جس نے مِرے دل کو درد دیا
اس شکل کو میں نے بھلایا نہیں
جس نے مِرے دل کو درد دیا
اک خواب سا جو دیکھا تھا کبھی
وہ یاد رہا اس حال میں بھی
جو آگ جلی، جلتی ہی رہی
جو آگ جلی، جلتی ہی رہی
جو پھول کھلا کملایا نہیں
جس نے مِرے دل کو درد دیا
کجرے سے سجی پیاسی آنکھیں
کجرے سے سجی پیاسی آنکھیں
ہر دوار سے درشن کو جھانکیں
پر جس کو ڈھونڈ کے میں ہارا
پر جس کو ڈھونڈ کے میں ہارا
اس روپ نے درس دکھایا نہیں
جس نے مِرے دل کو درد دیا
اس شکل کو میں نے بھلایا نہیں
جس نے مِرے دل کو درد دیا
Credits
Writer(s): Javed Allahditta, Akhtar Allahditta
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Disclaimer:
i testi sono forniti da Musixmatch.
Per richieste di variazioni o rimozioni è possibile contattare
direttamente Musixmatch nel caso tu sia
un artista o
un publisher.